• انویسٹی گیشن پولیس تھانہ ڈیفنس اے کی کارروائی،03 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

    انویسٹی گیشن پولیس تھانہ ڈیفنس اے کی کارروائی،03 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،

    گرفتار ملزمان میں فخر عباس، راشد اور فاروق شامل، مزید تفتیش جاری،

    ملزمان سے 90 لاکھ روپے کا مال مسروقہ، گاڑی، زیورات، لیپ ٹاپ موبائل فونز، ناجائز اسلحہ برآمد،

    ملزمان کا دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا اعتراف، انچارج انویسٹی گیشن ڈیفنس اے محسن فاروق


    جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ آفتاب پھلروان

    ایس ایس پی انویسٹی گیشن سید حسنین حیدر کی ڈیفنس اے انویسٹی گیشن ٹیم کو شاباش،

    215 مناظر