• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا وائرس سے 52 افراد جاں بحق ہوگئے، اموات کی تعداد 12 ہزار 488 ہوگئی

    کورونا وائرس سے 52 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 488 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 67 ہزار 261 ہوگئی۔
    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 272 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 65 ہزار 716، سندھ میں 2 لاکھ 54 ہزار 678، خیبر پختونخوا میں 70 ہزار 306، بلوچستان میں 18 ہزار 958، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 945، اسلام آباد میں 43 ہزار 29 جبکہ آزاد کشمیر میں 9 ہزار 629 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    101 مناظر