اے ایس پی ڈیفنس سدرہ خان کی سربراہی میں فیکٹری ایریا انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی
اے ایس پی ڈیفنس سدرہ خان کی سربراہی میں فیکٹری ایریا انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی،
کامل انتھونی اور جون شکیل نامی موبائل چور گینگ گرفتار کر لیا،
ملزمان کے قبضہ سے 12 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 22 موبائل فونز، موٹر سائیکل برآمد،
ملزمان کا دوران تفتیش 55 وارداتوں کا اعتراف، انچارج انویسٹی گیشن فیکٹری ایریا انسپکٹر محمد یونس
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ آفتاب پھلروان
ایس ایس پی انویسٹی گیشن سید حسنین حیدر کی فیکٹری ایریا انویسٹی گیشن ٹیم کو شاباش،
271 مناظر