• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • عثمان بزدار سے خواتین ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات

    وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے خواتین ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی ہے جس میں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
    وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والوں میں سعدیہ سہیل رانا، سمیرا احمد اور رشیدہ خانم شامل تھیں۔ ملاقات میں فلاح عامہ کے منصوبوں، خواتین کو مزید با اختیار بنانے اور مسائل کے حل کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر عثمان بزدار نے کہا کہ خواتین ارکان اسمبلی کو ہمیشہ مشاورت میں شامل کیا ہے، ون مین شو کا قائل نہیں، ٹیم ورک پر یقین رکھتا ہوں۔

    Advertisements
    122 مناظر