یوسف رضا پر اعتراض کرنیوالے وکیل کو دلائل کیلئے 3 بجے تک کی مہلت
سینیٹ انتخابات میں یوسف رضا گیلانی کے کاغذات کی سکرونٹی، ریٹرننگ آفیسر نے اعتراض کرنے والے درخواست گزار کے وکیل کو دلائل تیار کرنے کیلئے 3 بجے تک کی مہلت دے دی۔
ریٹرننگ آفیسر نے کہا کہ درخواست گزار اپنے دلائل تیار کر لیں، جو کاغذات چاہییں وہ بھی منگوا لیں۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے التواء نہ دینے کی درخواست کر دی۔ وکیل یوسف رضا گیلانی نے موقف اپنایا کہ تحریک انصاف کے امیدوار خود امریکی شہری ہیں، یوسف رضا گیلانی نے تحریک انصاف کے امیدوار پر اعتراض کی اجازت نہیں دی۔
پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی امیدوار کے پاس دستاویزات نہیں تھی مگر الیکشن کمیشن نے وقت دے دیا، جو نا انصافی ہے، میرے وکلا نے کہا حفیظ شیخ کے کاغذات چیلنج کرتے ہیں، وہ میری سابقہ کابینہ کا حصہ ہیں، حفیظ شیخ کو نااہل کرانے کیلئے اعتراض دائر نہیں کیا۔
شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ آئین میں ترمیم کا حق صرف پارلیمنٹ کو ہے، سپریم کورٹ یا الیکشن کمیشن آئین میں ترمیم نہیں کرسکتا، چور دروازے سے قانون سازی کی مخالفت کریں گے۔
These other resources are typically quite helpful, but they
The first trait
It’s much easier
Problem based universities will allow students to analyze the subject and produce responses affordable-papers.net to their problem.
to correct mistakes over a term paper than on a dissertation, report, essay, or some other work.
is to have the proper mindset for writing a paper.
lack the knowledge and insight that come in the experts that run these kinds of businesses.