• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کراچی: پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ گرفتار

    پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو گرفتار کرکے تھانے میں بند کر دیا ہے جبکہ اسلحہ تحویل میں لے کر ان کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے اعلیٰ افسران سے مشاورت کی جا رہی ہے۔
    ذرائع کے مطابق حلیم عادل شیخ پر سابقہ دو مقدمات میں گرفتاری ڈالی جا رہی ہے جبکہ آج امن خراب کرنے اور ہنگامہ آرائی کے مزید مقدمات درج ہونگے۔ حلیم عادل شیخ پہلے سے پولیس کی حراست میں تھے، اب گرفتار کر لیا گیا ہے۔
    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تھانہ میمن گوٹھ اور گڈاپ میں حلیم عادل شیخ کے خلاف 2 مقدمات درج ہیں۔ مقدمات 6 فروری کو تجاوزات آپریشن کے دوران ہنگامی آرائی پر درج کیے گئے تھے۔

    Advertisements
    76 مناظر