• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کو سرپرائز دیں گے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

    وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کو سرپرائز دیں گے، اوپن بیلٹ پر اپوزیشن کی دوغلی پالیسی عوام کی سامنے عیاں ہو چکی ہے۔
    وزیر اعلی پنجاب سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، جس میں منتخب نمائندوں نے عثمان بزدار کو اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیراعلی پنجاب نے اراکین اسمبلی کے مسائل نوٹ کئے اور حل کرنے کی یقین دہانی کرائی، ملاقات میں سیاسی امور اور سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔

    55 مناظر