ملت پارک انویسٹی گیشن کی کارروائی،3 رکنی موبائل سنیچر گینگ گرفتار،
گرفتار ملزمان میں فیاض، ممتاز اور ذیشان شامل،مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا،
ملزمان سے ہزاروں روپے نقدی، موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد، انچارج انویسٹی گیشن ملت پارک
ملزمان کا دوران تفتیش گن پوائنٹ پر موبائل چھیننے کی متعدد وارداتوں کا اعتراف، انچارج عبدالرحمان بٹ
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن آفتاب پھلروان