![](https://meritnews.tv/wp-content/uploads/2021/02/download.png)
پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسیمبلی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ
سابق وزیر تعلیم پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسیمبلی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ
نواب شاہ: پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسیمبلی سردار خان محمد ڈاہری کے گھر دولت پور میں پولیس نے کاروائی کی ۔پولیس ذرائع
نواب شاہ: پولیس کی بھاری نفری نےکارروائی دولت پور کے نواحی گاوُں رضا محمد ڈاہری میں رکن سندھ اسمبلی کے گھر پر کی ۔پولیس ذرائع
نواب شاہ: سابق وزیر تعلیم سردار خان محمد ڈاہری پر محکمہ جنگلات کی زمین پر قبضہ کا الزام ہے، پولیس
نواب شاہ: سردار خان محمد ڈاہری پر تھانہ کندہ پر فارسیٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے، ڈی ایس پی مبین پڑہیار
نواب شاہ: مقدمہ میں نامزد رکن سندھ اسبمںلی چھاپہ کے وقت گھرپر موجود نھی تھے ڈی ایس پی مبین پڑہیار
نواب شاہ ۔ میرے پاس اللہ کا دیا سب کچھ ہے میں نے کبھی کسی زمین پر قبضہ نھی کیا ۔
پیپلز پارٹی کے رکن سندہ اسمبلی سردار خان محمد ڈاہری
نواب شاہ ۔ میرے پر درج مقدمات بے بنیاد ہیں ۔ سردار خان محمد ڈاہری
نواب شاہ ۔ حلقہ کی عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لئے آواز اٹھاتارہو نگا۔ سردار خان محمد ڈاہدی