• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا سے مزید 58 افراد کی زندگی کے چراغ گل

    کورونا وائرس سے 58 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 276 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 61 ہزار 625 ہوگئی۔
    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 262 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 63 ہزار 367، سندھ میں 2 لاکھ 53 ہزار 90، خیبر پختونخوا میں 69 ہزار 386، بلوچستان میں 18 ہزار 924، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 937، اسلام آباد میں 42 ہزار 513 جبکہ آزاد کشمیر میں 9 ہزار 408 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    76 مناظر