• اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سول لائنز ڈویژن کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، لاہور شہر میں منشیات کی سپلائی ناکام بنا دی، سلیم نامی منشیات فروش گرفتار

    اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سول لائنز ڈویژن کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی،

    لاہور شہر میں منشیات کی سپلائی ناکام بنا دی، سلیم نامی منشیات فروش گرفتار،

    مشکوک گاڑی کو چیک کرنے پر خفیہ خانوں سے 10کلو چرس اور افیون برآمد ، ڈی ایس پی Avls سول لائنز

    ملزم کے قبضہ سے 93 ہزار روپے نقدی بھی برآمد، مزید تفتیش کے لیے نارکوٹکس یونٹ کے سپرد، ڈی ایس پی ملک عبد الغفور

    منشیات فروشوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی اے وی ایل ایس رانا زاہد حسین

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی سول لائنز اے وی ایل ایس ٹیم کو شاباش،

    228 مناظر