• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ گرفتاری کے بعد جلد ہی رہا

    پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما عطا تارڑ کو وزیر آباد سے گرفتار کرکے پولیس سٹیشن منتقل کیا لیکن بعد ازاں فوری طور پر ہی رہا کر دیا گیا۔
    ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عطا تارڑ کی گرفتاری کی تصدیق کی تاہم ان کی گرفتاری کیوں عمل میں آئی اس بارے میں ابھی تک کوئی معلومات نہیں ہیں۔

    لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عطا تارڑ کو وزیر آباد سے گرفتار کرکے سٹی پولیس سٹیشن منتقل کر دیا گیا ہے۔

    96 مناظر