• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • سینیٹ انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے امیدواروں کے نام فائنل

    سینیٹ انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے امیدواروں کے نام فائنل کر لئے گئے۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا سے باقی نشستوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
    وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے امیدواران کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا۔ حکمران جماعت کی جانب سے عبدالحفیظ شیخ اور فوزیہ ارشد اسلام آباد سے، فیصل واوڈا سندھ، ٹیکنو کریٹ نشست پر سیف اللہ ابڑو اور بلوچستان سے عبدالقادر کا نام فائنل کیا گیا ہے۔

    66 مناظر