• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • حکومت کا تحریک لبیک کیساتھ معاہدہ طے پاگیا، 16 فروری کا احتجاج ملتوی

    حکومت کا تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا، ٹی ایل پی نے 16 فروری کو اسلام آباد میں احتجاج ملتوی کر دیا۔ فورتھ شیڈول میں ڈالے گئے تحریک لبیک کے افراد کے نام نکال دیئے جائیں گے۔
    وزیراعظم عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومتی ٹیم کی تحریک لبیک کے ساتھ بات ہو رہی ہے، تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے، تحریک لبیک نے فروری میں احتجاج کو ملتوی کر دیا ہے، تحریک لبیک نے احتجاج فروری کی بجائے 20 اپریل تک ملتوی کیا ہے، تحریک لبیک سے معاہدہ ہوا ہے ہم ان کی ڈیمانڈ کو پارلیمنٹ میں رکھیں گے۔

    Advertisements
    90 مناظر