• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • بجلی صارفین کیلئے بُری خبر

    نیپرا نے بجلی 83 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری دیدی، صارفین کو 84 ارب کا اضافی بوجھ اٹھانا پڑے گا، اضافے کا اطلاق پاور ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے بعد ہو گا۔
    مہنگائی میں پسے عوام پر ایک اور بوجھ ڈالنے کی تیاری، نیپرا نے اپریل تا جون 2020 کی سہ ماہی کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا ہے جس کے تحت بجلی 83 پیسےفی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

    120 مناظر