
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز،
انویسٹی گیشن پولیس نصیر آباد کی کارروائی، سابقہ گھریلو ملازمہ ساتھی سمیت ملتان سے گرفتار،
گرفتار ملزمان میں سابقہ گھریلو ملازمہ صدف اور اس کا کزن عباس شامل،
ملزمہ نے کزن کے ساتھ مل کر شہری کے گھر سے 24 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات چرائے تھے،

ملزمہ صدف ایک سال قبل اس گھر سے کام چھوڑ کر چلی گئی تھی اور پورے گھر کی بھیدی تھی، انچارج انویسٹی گیشن نصیرآباد
ملزمان کو ملتان سے گرفتار کر کے تمام طلائی زیورات برآمد کر لیے گئے، انچارج ارباب اسلم
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن زوہیب نصراللہ رانجھا۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی طرف سے نصیر آباد پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان۔
213 مناظر