Site icon Meritnews

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ،

انویسٹی گیشن پولیس شاہدرہ کی کارروائی، جانی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

گرفتار سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان میں رمضان عرف جانی اور راشد شامل،

ملزمان سے 02 موٹرسائیکل،20 موبائل فونز، 60 ہزار روپے نقدی، ناجائز اسلحہ برآمد،انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ

ملزمان کا دوران تفتیش ڈکیتی و راہزنی کی متعدد وارداتوں کا انکشاف، انسپکٹر محمد سرور

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی محمد عثمان ٹیپو۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی شاہدرہ پولیس ٹیم کو شاباش۔

Exit mobile version