• ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر انویسٹی گیشن پولیس ان ایکشن

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر انویسٹی گیشن پولیس ان ایکشن،

    کاہنہ انویسٹی گیشن پولیس نے موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرلیا،

    گرفتار ملزمان میں گروہ کا سرغنہ وقاص، اویس اور سرفراز شامل،

    ملزمان چوری شدہ موٹر سائیکلوں کے پارٹس کباڑ مارکیٹ میں فروخت کر دیتے تھے،

    ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی موٹر سائیکلیں، پارٹس اور ماسٹر کیز برآمد، انچارج انویسٹی گیشن کاہنہ

    ملزمان کے خلاف لاہور کے مختلف تھانوں میں موٹر سائیکل چوری کے متعدد مقدمات ٹریس، انسپکٹر قمر ساجد

    جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن زوہیب نصراللہ رانجھا

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی طرف سے کاہنہ انویسٹی گیشن پولیس ٹیم کو شاباش

    200 مناظر