• فیصل آباد پولیس کی زیرحراست ملزم ہلاک، لاش ٹھکانے لگانے پر ایس ایچ او گرفتار

    پولیس ترجمان نے بتایا کہ لاش پھنکوانے کے بعد ایس ایچ او نے شہری سے ون فائیو پرکال کرواکے نامعلوم لاش کی موجودگی کی اطلاع دلوائی۔

    واقعے کے بعد قائم مقام سی پی او کے حکم پر پورا تھانہ معطل کردیا گیا جب کہ ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے،ایس ایچ او کو اپنے ہی تھانےکےحوالات میں بند کردیا گیا۔

    284 مناظر