• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • تھانہ تلمبہ کے علاقہ میں فائرنگ کا واقع پیش

    تھانہ تلمبہ کے علاقہ میں فائرنگ کا واقع پیش آیا ہے

    تلمبہ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 55سالہ رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ڈی ایچ کیو خانیوال منتقل کر دیا گیا ہے،ریسکیو حکام

    تلمبہ۔ 17 موڑ پر مسلح افراد کی فائرنگ رکشہ ڈرائیور زخمی،ریسکیو حکام

    تلمبہ۔ رکشہ ڈرائیور سعید شہر سے گاؤں جارہا تھا،پولیس

    تلمبہ۔ 17 موڑ پر مسلح افراد نے رکشہ کو روکنے کی کوشش کی نا رکنے پر فائرنگ کردی،پولیس

    تلمبہ۔فائر لگنے سے 55سالہ رکشہ ڈرائیور سعید زخمی ہوگیا ،پولیس

    تلمبہ۔ زخمی سعید کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو خانیوال منتقل کر دیا گیا ہے،پولیس
    تلمبہ۔ واقع پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے،پولیس

    تلمبہ محمد سلیم بیوروچیف میرٹ نیوز

    Advertisements
    84 مناظر