• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • خانیوال.ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمدعلی وسیم نے متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے کے احکامات جاری کردیے

    خانیوال

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمدعلی وسیم نے متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے کے احکامات جاری کردیے

    انسپکٹر فلک شیر کاٹھیا کو ایس ایچ او تھانہ مخدوم پور سے ایس ایچ او تھانہ جہانیاں تعینات کردیا

    سب انسپکٹر ملک عدنان خورشید کو ایس ایچ او تھانہ جہانیاں سے ایس ایچ او تھانہ سٹی میانچنوں تعینات کردیا

    سب انسپکٹر آصف چوہان ایس ایچ او تھانہ سٹی میانچنوں سے ایس ایچ او تھانہ مخدوم پور تعینات

    Advertisements
    141 مناظر