• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پیر ظہور حسین قریشی ایم این اے پارلیمانی سیکرٹری پانی و بجلی کی ڈی پی او خانیوال سے ملاقات

    تلمبہ محمد سیلم لدھرڑ
    بیوروچیف میرٹ نیوز

    میاں چنوں
    پیر ظہور حسین قریشی ایم این اے پارلیمانی سیکرٹری پانی و بجلی کی ڈی پی او خانیوال سے ملاقات

    تفصیلات کے مطابق ملاقات میں میاں چنوں میں بڑھتی ہوئی واردات اور منشیات کے خلاف فوری کارروائی کرنے کی درخواست کی ڈی پی او خانیوال نے یقین دہانی کروائی کہ ان کے خلاف فوری ایکشن لیا گے اور جلد ہی جرائم پر قابو پالیا جائے گا چودھری سلیم آرائیں اور ڈاکٹر حافظ ندیم چوہدری وسیم آرائیں اور مہر شوکت سنپال کسان اتحاد کے صدر بھی ان کے ہمراہ تھے

    Advertisements
    216 مناظر