• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • تاریخ میں پہلی بار امریکی ریاست نیویارک کی اسمبلی میں 5 فروری کو کشمیر ڈے قرار دے دیا گیا

    تاریخ میں پہلی بار امریکی ریاست نیویارک کی اسمبلی میں 5 فروری کو کشمیر ڈے قرار دے دیا گیا۔ اس حوالے سے قانون ساز اسمبلی میں اکثریتی ووٹ کی بنیاد پر قرارداد منظور کی گئی۔
    مسئلہ کشمیر کو اندرونی معاملہ قرار دینے والے بھارت کے منہ پر طمانچہ، امریکی ایوانوں میں ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کی گونج سنائی دی۔ نیویارک میں 5 فروری 2021 کا دن بطور کشمیر امریکن ڈے منانے کی قراردار منظور کر لی گئی، ریاستی اسمبلی اور سینیٹ نے قرارداد کی متفقہ منظوری دی۔

    Advertisements
    100 مناظر