• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ملک بھر کی طرح تلمبہ میں بھی 5 فروری کشمیرڈے منایا گیا

    ملک بھر کی طرح تلمبہ میں بھی 5 فروری کشمیرڈے منایا گیا
    زیر اہتمام امامیہ آرگنائزیشن پاکستان تلمبہ یونٹ امام بار گاہ حسینیہ تلمبہ سے آغاز کیا گیا جو تھانہ چوک سے ہوتا ہواماموں شیر چوک سے ہوتا ہوا تلمبہ پریس کلب رجسٹرڈ پر اختتام پذیر ہوا

    ریلی میں محبان کشمیر اور کشمیری بھائیوں کے لیے درد دل رکھنے والے تمام مکتبہ فکر کے لوگوں و امامیہ آرگنائزیشن تلمبہ یونٹ کے نو منتخب عہدیداران تلمبہ پریس کلب کے ناہب صدر طارق شاہ سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور کشمیر بنے گا پاکستان ،لے کے رہیں گے کشمیر،مودی سرکار مردہ باد کے نعروں سے فضا گونجتی رہی ۔اس موقع پر تلمبہ پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کےسخت انتظامات بھی کئے گئے تھے ۔اور پولیس کے جوان اور ایس ایچ او تلمبہ چوہدری عنصر علی جٹ بھی الرٹ دیکھائی دیئے ۔
    تلمبہ محمد سلیم بیوروچیف

    759 مناظر