• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • میاں چنوں جنڈیالی روڈ پر چک نمبر 117 پندرہ ایل کے قریب تیز رفتار کار درخت کے ساتھ ٹکرا گئی

    میاں چنوں جنڈیالی روڈ پر چک نمبر 117 پندرہ ایل کے قریب تیز رفتار کار درخت کے ساتھ ٹکرا گئی

    میاں چنوں حادثے کے نتیجے میں کار سوار دو خواتین ایک بچی سمیت 5 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے

    میاں چنوں حادثے میں ایک خاتون شدید زخمی ہوگئ

    میاں چنوں حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ریسکیو ذرائع

    میاں چنوں جاں بحق ہونے والوں کا تعلق میاں چنوں کے نواحی گاؤں چک نمبر 96پندرہ ایل سے ہے

    میاں چنوں ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوگئیں

    Advertisements
    112 مناظر