• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کشمیریوں سے یکجہتی، تجدید عہدکے روز بھی مریم بغض عمران میں مبتلا رہیں.وفاقی وزیر اطلاعات

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن والے عمران خان کے دشمنی میں اندھے ہو چکے ہیں، انہیں ناتو کشمیرکاز سے دلچسپی ہے اور نہ ہی ملکی مفاد عزیز۔
    شبلی فراز نے کہا کہ کشمیری بھائیوں سے یکجہتی اور تجدید عہدکے روز بھی مریم نواز بغض عمران میں مبتلا رہیں۔ قومی مفاد پر ذاتی مفادات کو ترجیح دینا ان کا ہمیشہ سے شیوہ رہا ہے۔
    وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کشمیری بھائیوں سے یکجہتی اور تجدید عہدکے روز بھی مریم نواز بغض عمران میں مبتلا رہیں۔

    69 مناظر