اے ایس پی رائیونڈ بلال سلہری کی سربراہی میں سندر انویسٹی گیشن کی کارروائی، 05 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
26 اکتوبر 2022
اے ایس پی رائیونڈ بلال سلہری کی سربراہی میں سندر انویسٹی گیشن کی کارروائی، 05 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
گرفتار ملزمان میں گلزار عرف گلزاری،عمران، فرمان، عرفان اور عمران شامل،
ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمروں اور موبائل لوکیشن کی مدد سے گرفتار کیا گیا،اے ایس پی بلال سلہری
ملزمان کے قبضہ سے 06لاکھ32 ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ، اسلحہ برآمد،
ملزمان کا دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف، انچارج انویسٹی گیشن سندر ممتاز کاکڑ
ملزمان فارم ہاؤس کی مکمل ریکی کے بعد واردات کرتے تھے، اے ایس پی رائیونڈ بلال سلہری
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن صدر ڈاکٹر رضا تنویر
266 مناظر