• انویسٹی گیشن ونگ کی کارروائی،14 بچھڑوں کو اپنے پیاروں سے ملوا دیا

    انویسٹی گیشن ونگ کی کارروائی،14 بچھڑوں کو اپنے پیاروں سے ملوا دیا،

    سی آئی اے ڈیفنس نے 20 سالہ حسن مدثر کو تلاش کر کے ورثاء سے ملوا دیا،

    سمن آباد انویسٹی گیشن نے پشاور کے رہائشی گل شیر کو ڈھونڈ نکالا،

    شاہدرہ ٹاؤن انویسٹی گیشن نے 08 سالہ اذان ، ردا اشرف اور مہک آصف کو بازیاب کروا لیا،

    داتا دربار پولیس نے کنیز فاطمہ کو ڈھونڈ کر والد کے حوالے کر دیا،

    ہنجروال انویسٹی گیشن نے 20 سالہ غلام رسول اور 17 سالہ سونیا کو تلاش کر لیا،

    ساندہ انویسٹی گیشن نے 05 مغویان کو بازیاب کروا کے ورثاء سے ملوا دیا،

    بازیاب ہونے والوں میں علی رضا، سلیمان ، مدثر ، فردوس بی بی اور سحر شامل،

    شیرا کوٹ انویسٹی گیشن نے ذہنی معذور شان کو ڈھونڈ کر ورثاء سے ملوا دیا،

    ورثاء کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ان کے پیاروں کو تلاش کرنا پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل

    221 مناظر