جنرل ہسپتال سے 22 سالہ عائشہ کے لاپتہ ہونے کا ڈراپ سین، کوٹ لکھپت انویسٹی گیشن پولیس نے عائشہ کی تلاش کرلی
جنرل ہسپتال سے 22 سالہ عائشہ کے لاپتہ ہونے کا ڈراپ سین،
ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن نے لڑکی کی تلاش کے لیے دو ٹیمیں تشکیل دی تھی،
کوٹ لکھپت انویسٹی گیشن پولیس نے سیف سٹی اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے عائشہ کی تلاش کرلیا،
22 سالہ عائشہ کو ایدھی سنٹر سے ڈھونڈ کر بحفاظت بھائی سے ملوا دیا،
ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن کی انچارج انویسٹی گیشن پولیس ٹیم کو شاباش
202 مناظر