سی آئی اے ڈیفنس کی کارروائی، 04رکنی ریکارڈ یافتہ نقب زن و ڈکیت گینگ گرفتار،
سی آئی اے ڈیفنس کی کارروائی،
04رکنی ریکارڈ یافتہ نقب زن و ڈکیت گینگ گرفتار،
ملزمان کوریئر کمپنی کے نمائندے بن کر خالی گھروں میں گھس کر وارداتیں کرتے تھے،
سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی شناخت ممکن ہوئی،
ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی،لیپ ٹاپ، ناجائز اسلحہ برآمد، انچارج سی آئی اے ڈیفنس
ملزمان کا دوران تفتیش 27 وارداتوں کا اعتراف، انچارج سی آئی اے ملک تصدیق
شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لئے دن رات کوشاں ہیں، ایس پی سی آئی اے عاصم افتخار کمبوہ
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی سی آئی اے ڈیفنس ٹیم کو شاباش،
206 مناظر