ہ وزارت اعلیٰ صرف عہدہ نہیں بلکہ بہت بڑی ذمہ داری ہے. وزیراعلیٰ عثمان بزدار
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزارت اعلیٰ صرف عہدہ نہیں بلکہ بہت بڑی ذمہ داری ہے، سابق حکمرانوں نے عوام کے بنیادی مسائل کو یکسر نظرانداز کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی ہے، جس میں منتخب نمائندوں نے وزیراعلیٰ کو حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔ عثمان بزدار نے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
Advertisements