• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا نے مزید 65 افراد کی زندگی نگل لی

    کورونا وائرس سے 65 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 623 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 43 ہزار 214 ہوگئی۔
    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 179 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 56 ہزار 928، سندھ میں 2 لاکھ 45 ہزار 663، خیبر پختونخوا میں 66 ہزار 679 بلوچستان میں 18 ہزار 809، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 908، اسلام آباد میں 41 ہزار 255 جبکہ آزاد کشمیر میں 8 ہزار 972 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    113 مناظر