• ایس ایس پی انویسٹی گیشن حسنین حیدر کی زیرصدارت اجلاس

    ایس ایس پی انویسٹی گیشن حسنین حیدر کی زیرصدارت اجلاس

    اجلاس میں سی آئی اے، اے وی ایل ایس سمیت تمام ایس ڈی پی اوز کی شرکت،

    اجلاس میں انڈر انویسٹی گیشن کیسز، پینڈنگ چالان اور روڈز پنڈینسی کا جائزہ لیا گیا،

    عدالتی،عادی و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی ہدایت،

    آپریشن و انویسٹی گیشن کے سپروائزری افسر کے طور پر ایس ڈی پی او پولیس کی اہم اکائی ہے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

    پینڈنگ انکوائریز اور زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کریں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

    پولیس حراست سے ملزمان کے بھاگنے اور ہلاکت پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، حسنین حیدر

    خواتین اور بچوں کے اغوا اور زیادتی کے کیسز پر بلاتاخیر کارروائی عمل میں لائیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

    زیادتی اور بدفعلی کے کیسز میں فوری میڈیکل کروائیں،تاخیری حربے ہرگز برداشت نہیں ہو نگے، حسنین حیدر

    محنتی اور ایماندار اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے نقد انعام اور تعریفی اسناد دیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن حسنین حیدر

    237 مناظر