• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • وزیراعظم کا آج ساہیوال کا دورہ

    وزیراعظم آج ساہیوال کا دورہ کریں گے، شہر کیلئے 18 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان متوقع ہے۔ یونیورسل ہیلتھ کوریج پروگرام کا افتتاح اور ہیلتھ کارڈ کی تقسیم بھی شیڈول ہے۔
    وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چودھری سرور بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیراعظم یونیورسل ہیلتھ کوریج پروگرام کا بھی ساہیوال میں افتتاح کریں گے۔ عمران خان کامیاب کسان پروگرام کی تقریب سے بھی خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک بھی تقسیم کریں گے۔

    80 مناظر