ملت پارک انویسٹی گیشن کی کارروائی،موبائل چور و ڈکیت گینگ گرفتار
ملت پارک انویسٹی گیشن کی کارروائی،موبائل چور و ڈکیت گینگ گرفتار،
گرفتار ملزمان گینگ کا سرغنہ ایاز اور زین ،مزید تفتیش جاری،
ملزمان سے موٹر سائیکل، گاڑیوں کے شیشے، موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد، انچارج انویسٹی گیشن ملت پارک
ملزمان کا قیمتی گاڑیوں کے شیشے اتارانے کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف، سب انسپکٹر جواد خان
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن آفتاب پھلروان
236 مناظر