• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا سے مزید 46 افراد جاں بحق

    کورونا وائرس سے 46 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 560 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 41 ہزار 31 ہوگئی۔
    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 644 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 56 ہزار 404، سندھ میں 2 لاکھ 44 ہزار 340، خیبر پختونخوا میں 66 ہزار 451 بلوچستان میں 18 ہزار 798، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 909، اسلام آباد میں 41 ہزار 176 جبکہ آزاد کشمیر میں 8 ہزار 953 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    168 مناظر