ایم ڈی واسا غفران احمد کی ہدایات مین ہول کور چوروں کے خلاف ان ایکشن
گنج بخش ٹاون میں مین ہول کور چوری کرنے والے چور رنگے ہاتھوں دھر لیے گئے
ایس ڈی او سید مہدی حسن شاہ کی مدعیت میں ڈھکن چوروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست دے دی گئی
ایم ڈی واسا غفران احمد کا ڈائریکٹر میاں حامد لعل ایکسئین حسنین رضا ،ایس ڈی او مہدی شاہ اور ان کی ٹیم کو ایک بار پھر شاباش
مین ہول کور چوری کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ایم ڈی واسا غفران احمد
ایم ڈی واسا غفران احمد نے تمام ڈائریکٹرز کو بھی مین ہول کور چوروں کے خلاف متحرک ہونے کی ہدایات کیں ہیں۔
عوام الناس سے بھی اپیل ہے کہ ایسے لوگوں سے ہوشیار رہیں اور بروقت واسا کو اطلاع دیں۔ ایم ڈی واسا غفران احمد
کسی بھی مین ہول کے ڈھکن کی چوری یا ٹوٹے ہونے کی صورت میں واسا لاہور کو فوری اطلاع دیں۔ایم ڈی واسا غفران احمد