
سوشل میڈیا پر بچوں کے اغوا کے حوالے سے بڑی افواہیں چل رہی ہیں ، ڈی آئی جی اطہر اسماعیل
سوشل میڈیا پر بچوں کے اغوا کے حوالے سے بڑی افواہیں چل رہی ہیں۔۔ڈی آئی جی اطہر اسماعیل
بچوں کے اغوا کے حوالے سے افواہیں ہیں۔۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل
اس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
بچوں کے اغوا کے حوالے واقعات روٹین کے واقعات ہیں۔۔ڈی آئی جی انویسٹی
رواں سال 687 بچوں کے اغوا کے مقدمات درج ہوئے ہیں۔۔ڈی آئی جی انویسٹی
زیادہ تر والدین کے جھگڑوں اور گم شدہ بچوں کے واقعات پر ایف آئی آر درج ہوئیں۔۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
ستمبر کے مہینے میں 96 بچے اغوا ہوا ۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
گزشتہ سال 95 بچے اغوا ہوئے۔۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
275 مناظر