• پٹرولنگ گجیانی کی عمدہ کارکردگی، دوران چیکنگ اڈہ بیر والہ ایک مشکوک شخص کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد، مفرور ملزم گرفتار

    ایس۔ ایس۔ پی /PHP بہاول پور ریجن ساجد حسن چوہدری و ڈی ایس پی/ PHP ضلع بہاولنگر چوہدری بختیار احمد کی ھدایات پر پوسٹ انچارج محمد عرفان و گشت انچارج عاطر زیشان نے ہمراہ ٹیم ابرارحسین ،محمد اشرف و علی عمران دوران چیکنگ اڈہ بیر والہ ایک مشکوک شخص کو چیک کیا

    جسکے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد ہوا۔ملزم کو EPP ایپ پر چیک کیا گیا

    جو کہ سابقہ ریکارڈ یافتہ پایا گیا۔ جس پر 04 مقدمات تھانہ صدر بہاولنگر درج ہیں۔

    جو کہ مقدمات میں ملزم مفرور ہے۔ جس پر کاروائی کرتے ہوئے تھانہ صدر بہاولنگر میں مقدمہ نمبر 540/22 درج کروا کر پابند سلاسل کروایا گیا۔

    مزید گشت انچارج راؤ عاطر زیشان نے بتلایا کہ ان شاءاللہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔جرائم میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

    367 مناظر