• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا اہم اجلاس طلب کرلیا

    مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم ترین سربراہی اجلاس 4 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں سینیٹ انتخابات میں مشترکہ طور پر حصہ لینے پر مشاورت کی جائے گی۔
    مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعظم، سپیکر قومی اسمبلی، وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف ممکنہ تحریک عدم اعتماد پر مشاورت ہوگی۔ اجلاس میں 5 فروری کے لیاقت باغ کے جلسے کے حوالے سے بھی حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔

    Advertisements
    105 مناظر