• رینالہ خورد: رورل سب ڈویژن واپڈا میں نئے تعینات ایس۔ ڈی۔ او عمران بابر کو صغیراحمد بھٹی چیئرمین میٹرریڈریونین کی مبارکباد

    رینالہ خورد (نمائندہ خصوصی ) رورل سب ڈویژن واپڈا میں نئے تعینات ایس۔ ڈی۔ او عمران بابر کو صغیراحمد بھٹی چیئرمین میٹرریڈریونین کی مبارکباد
    تفصیلات کے مطابق رورل سب ڈویژن رینالہ خورد میں نئے تعینات ہونے والے ایس۔ ڈی۔ او۔ عمران بابر کو چیئرمین میٹرریڈر یونین صغیر احمد بھٹی چیئرمین رینالہ سب ڈویژن واپڈیونین سردارمحمدرضوان ڈوگر ذاکرحسین بھٹی اور میڈیا کوآرڈینٹر واپڈایونین صلاح الدین مجھیانہ نے چارج سنبھالنے پرمبارکباد دی مالا پہنائی اس موقع پران کا کہنا تھا کہ الله تعالیٰ عمران بابر کو اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سرانجام دینے کی ہمت اور طاقت عطا فرمائے واپڈا یونین اور تمام جملہ سٹاف محکمہ کی بہتری کے لیے دن رات ان کے شانہ بشانہ ہوگا۔ ایس۔ ڈی۔ او۔ عمران بابر نے تمام عہدداران کا شکریہ ادا کیا

    339 مناظر