Site icon Meritnews

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ

پی آر او انویسٹی گیشن ونگ، لاہور۔
27 ستمبر2022

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ،

انویسٹی گیشن پولیس بادامی باغ کی کارروائی، 03 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ شاہد عرف چھوٹو، عمر اور ساجد شامل،

ملزمان سے 08لاکھ روپے نقدی،موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد،انچارج انویسٹی گیشن بادامی باغ۔

ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں ڈکیتی اورراہزنی کے متعدد مقدمات ٹریس،سب انسپکٹر اختر علی

پیشہ ور ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو ان کی قیمتی اشیاء سے محروم کر دیتے تھے،

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی محمد عثمان ٹیپو

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی طرف سے بادامی باغ پولیس ٹیم کو شاباش۔

Exit mobile version