• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس, ان ہاؤس تبدیلی اور تحریک عدم اعتماد پر بات چیت ہوگی

    ۔
    مریم نواز مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی آج صدارت کریں گی، ان ہاؤس تبدیلی اور تحریک عدم اعتماد پر بھی بات چیت ہوگی۔
    مریم نواز پارٹی ارکان پارلیمنٹ سے سینیٹ الیکشن پر رائے لیں گی۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پی ڈی ایم تحریک پر ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ اجلاس میں پی ڈی ایم کے لانگ مارچ اور پارلیمنٹ سے استعفوں سے متعلق امور پر بھی رائے لی جائے گی۔

    76 مناظر