• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا سے مزید 23 افراد جاں بحق

    کورونا وائرس سے 23 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 318 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 34 ہزار 41 ہوگئی۔
    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 629 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 54 ہزار 17، سندھ میں 2 لاکھ 41 ہزار 200، خیبر پختونخوا میں 65 ہزار 532، بلوچستان میں 18 ہزار 750، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 902، اسلام آباد میں 40 ہزار 815 جبکہ آزاد کشمیر میں 8 ہزار 825 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    Advertisements
    103 مناظر