• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • تین سال سے چور چور کا شور مچانے والا چور پکڑا جاچکا.رانا ثناء اللہ

    رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ پر چلنے والی جماعتوں پر ہمیشہ کیلئے پابندی لگائی جائے، تین سال سے چور چور کا شور مچانے والا چور پکڑا جاچکا، ان کا اعتراف جرم الیکشن کمیشن میں موجود ہیں، اب ان کو سزا دینے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا، ایک ایک پیسے کا حساب لیا جائے گا۔
    اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ ٹولے کیخلاف جلد انہی عدالتوں میں مقدمات چلیں گے، اب چوروں کا یوم حساب آ چکا ہے، اسرائیلی اور بھارتی لابی سے پیسہ لے کر یہاں لگایا گیا۔
    رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ اے این ایف میں میرے کیس کو پونے دو سال ہوگئے، جعلی اور جھوٹا مقدمہ سیاسی انتقام کیلئے بنایا گیا، وزیراعظم کے حکم پر میرے خلاف یہ مقدمہ بنایا گیا، ابھی تک مقدمے کی کاپیاں تک فراہم نہیں کی گئیں

    79 مناظر