• ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پرانویسٹی گیشن پولیس شاہدرہ ٹاؤن کی کارروائی، موبائل سنیچرز گینگ گرفتار

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ،

    انویسٹی گیشن پولیس شاہدرہ ٹاؤن کی کارروائی، موبائل سنیچرز گینگ گرفتار،

    گرفتار ملزمان میں شاہ زیب اور اس کا ساتھی سمیر مسیح شامل،مزید تفتیش جاری

    ملزمان سے موبائل فونز،نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد،انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ ٹاؤن

    ملزمان گن پوائنٹ پر موبائل فون چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے، سب انسپکٹر ثقلین گوندل

    خاتون موبائل واپس ملنے پر فیملی کے ہمراہ انچارج انویسٹی گیشن کا شکریہ ادا کرنے تھانے پہنچ گئی،

    جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی محمد عثمان ٹیپو

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی شاہدرہ ٹاؤن پولیس ٹیم کو شاباش۔

    257 مناظر