Site icon Meritnews

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ،

انویسٹی گیشن پولیس شالیمار، جگا ڈکیت گینگ گرفتار

گرفتار ملزمان میں انیس عرف جگا اور اس کا ساتھی شامل،

ملزمان سے 2لاکھ روپے نقدی، 30موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد،انچارج انویسٹی گیشن شالیمار

ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں ڈکیتی اور راہزنی کے 35 مقدمات ٹریس، سب انسپکٹر خادم علی

پیشہ ور ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو ان کی قیمتی اشیاء سے محروم کر دیتے تھے،

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز زین عاصم۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی شالیمار انویسٹی گیشن پولیس ٹیم کو شاباش۔

Exit mobile version