
لیاقت آباد انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، عمیر عرف بلا گینگ گرفتار
لیاقت آباد انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، عمیر عرف بلا گینگ گرفتار،
ملزمان کے قبضہ سے 07موبائل فونز،لیپ ٹاپ،نقدی اور پسٹل برآمد ،
ملزمان کا طلباء ہوسٹلز میں چوری کی متعدد وارداتوں کا اعتراف، انچارج انویسٹی گیشن لیاقت آباد محمد حنیف،
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن ذوہیب نصراللہ رانجھا
214 مناظر