• ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ،

    انویسٹی گیشن پولیس شاہدرہ، مانا ڈکیت گینگ گرفتار

    گرفتار ملزمان میں رحمان عرف مانا اور اس کا ساتھی جون شامل،

    ملزمان سے نقدی، 06موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد،انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ۔

    ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں ڈکیتی اور راہزنی کے متعدد مقدمات ٹریس، محمد سرور ۔

    پیشہ ور ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو ان کی قیمتی اشیاء سے محروم کر دیتے تھے،

    جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی محمد عثمان ٹیپو۔

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی شاہدرہ پولیس ٹیم کو شاباش۔

    189 مناظر