• انویسٹی گیشن پولیس تھانہ ڈیفنس بی کی کارروائی،گھریلو ملازمہ شوہر سمیت گرفتار،

    انویسٹی گیشن پولیس تھانہ ڈیفنس بی کی کارروائی،گھریلو ملازمہ شوہر سمیت گرفتار،

    ملزمہ شہری پرویز کے گھر ملازمت کرتی تھی،واردات کے بعد فرار ہو گئی تھی،

    ملزمان کے قبضہ سے 20 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات، 15 لاکھ 90ہزار روپے نقدی برآمد،

    گرفتار ملزمان میں فوزیہ بی بی اور شوہر اظہر شامل، انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ڈیفنس بی

    ڈیٹا اینالسز اور موبائل لوکیشن کی مدد سے ملزمان کو وہاڑی سے گرفتار کیا گیا، انچارج انویسٹی گیشن غلام رسول اعوان

    جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ عمران کرامت بخاری

    188 مناظر